سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(142) احرام تبدیل کرنے کا حکم

  • 22208
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 651

سوال

(142) احرام تبدیل کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا دھونے کی غرض سے احرام کا لباس تبدیل کیا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

احرام کا لباس دھونے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نہ اسے تبدیل کر کے نیا یا دھلا ہوا احرام باندھنے میں کوئی حرج ہے۔شیخ ابن باز

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

حج اور عمره،صفحہ:154

محدث فتویٰ

تبصرے