السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نبی کریمﷺ مکمل قرآ ن کے حافظ تھے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!جی ہاں نبی کریمﷺ مکمل قرآن مجید کے حافظ تھے۔آپ کہ قرآن یاد کرانے کی ذمہ داری اللہ نے اپنے اوپر لے رکھی ہے۔جب وحی نازل ہوتی تو آپ جلدی جلدی اسے یاد کرنے کی کوشش کرتے کہ کہیں بھول ہی نہ جائے ،تو اللہ تعالی نے تسلی دی کہ یہ آپ کو بھولے گا نہیں،ارشاد باری تعالی ہے: ﴿نَّ عَلَينا جَمعَهُ وَقُرءانَهُ ١٧ ﴾... سورة القيامةبے شک ہم پر اس کا جمع کرنا اور قراءت کرنا ہے۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصوابفتاویٰ علمائے حدیثکتاب الصلاۃجلد 1 |