السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر عورتیں نماز کے لیے اکٹھی ہوں تو کیا جماعت کرا سکتی ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر عورتیں جماعت کرا لیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اسی طرح اگر وہ جماعت نہ بھی کرائیں تو بھی کوئی حرج نہیں ہے، کیونکہ اذان اور جماعت صرف مردوں پر ہی فرض ہے۔ ۔۔۔شیخ محمد بن صالح عثیمین۔۔۔
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب