سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(98) رکوع اور سجدے میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ تسبیحات

  • 22164
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 718

سوال

(98) رکوع اور سجدے میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ تسبیحات

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رکوع اور سجدے میں کم از کم کتنی تسبیحات اور زیادہ سے زیادہ کتنی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 رکوع میں تسبیح (سبحان ربى العظيم) ہے جبکہ سجدہ میں (سبحان ربى الاعلى) کمال کا کم از کم درجہ تین بار ہے۔ جبکہ امام کے  لیے  دس بار ہے، ویسے ایک بار کہنا بھی کفایت کر جائے گا۔ رکوع میں تسبیح کے بعد اللہ تعالیٰ کی ثناء اور سجدہ میں تسبیح کے بعد دعا کرنا مسنون ہے۔ ۔۔۔شیخ ابن جبرین۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

نماز،صفحہ:118

محدث فتویٰ

تبصرے