سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(94) نماز عشاء دیر کر کے پڑھنا

  • 22160
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 630

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 نماز عشاء کو آخری وقت تک مؤخر کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عشاء کی نماز کو آخری وقت تک مؤخر کرنا افضل ہے، لیکن یہ حکم مردوں کے  لیے  نہیں ہے، کیونکہ اگر وہ اسے لیٹ کریں گے تو جماعت سے محروم رہیں گے اور تاخیر کے  لیے  جماعت چھوڑنا ناجائز ہے۔ گھروں میں موجود عورتیں جس قدر بھی اسے مؤخر کر کے ادا کریں یہ ان کے  لیے  افضل ہے۔ ہاں اسے نصف شب کے بعد تک مؤخر کرنا درست نہیں۔ ۔۔۔شیخ محمد بن صالح عثیمین۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

نماز،صفحہ:116

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ