سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(84) وتروں کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا حکم

  • 22150
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 770

سوال

(84) وتروں کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وتروں میں ہاتھ اٹھانے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وتروں میں دعاء قنوت کے  لیے  ہاتھ اٹھانا مشروع ہے کیونکہ یہ قنوت نازلہ کی جنس سے ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قنوت نازلہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا فرمایا کرتے تھے۔ (بیہقی باسناد صحیح) ۔۔۔شیخ ابن باز۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

نماز،صفحہ:111

محدث فتویٰ

تبصرے