سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(35) باریک جرابوں پر مسح کرنے کا حکم

  • 22101
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 653

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

باریک جرابوں پر مسح کرنے کا حکم کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

: جرابوں پر مسح کرنے کی شرط یہ ہے کہ وہ موٹی اور ڈھانپنے والی ہوں۔ باریک جرابوں پر مسح کرنا ناجائز ہے کیونکہ باریک جرابوں میں ملبوس پاؤں ننگے کے حکم میں ہیں۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

طہارت،صفحہ:75

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ