سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(281) حجِ قِران کی نیت کی اور عمرہ کے بعد احرام کھولنا

  • 22046
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 727

سوال

(281) حجِ قِران کی نیت کی اور عمرہ کے بعد احرام کھولنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے حج قران کی نیت کی اور عمرہ کے بعد احرام کھول دیا تو کیا اس کا حج حج تمتع ہوجائے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں! اگر حج قران کی نیت کرنے والا طواف سعی اور بال کٹوانے کے بعد عمرہ کی نیت سے احرام کھول دیتا ہے تو وہ متمتع ہو جائے گااور اسے قربانی کرنی ہو گی۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

حج بیت اللہ اور عمرہ کے متعلق چنداہم فتاوی صفحہ:341

محدث فتویٰ

تبصرے