سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(274) ہوائی جہاز میں حج یا عمرہ کی نیت کرنا

  • 22039
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 733

سوال

(274) ہوائی جہاز میں حج یا عمرہ کی نیت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہوائی جہاز سے آنےوالا آدمی حج یا عمرہ کی نیت کب کرے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہوائی یا سمندری راستہ سے آنے والا خشکی کے راستہ سے سفر کرنے والے کی طرح جب میقات کے سامنے پہنچے تو احرام باندھ لے۔یاہوائی سمندری جہاز کی سرعت کا لحاظ کرتے ہوئے بطور احتیاط میقات آنے سے کچھ پہلے ہی باندھ لے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

حج بیت اللہ اور عمرہ کے متعلق چنداہم فتاوی صفحہ:339

محدث فتویٰ

تبصرے