السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی شخص آٹھویں تاریخ سے پہلے ہی منیٰ میں موجود ہو تو کیا وہ مکہ مکرمہ آکر احرام کی نیت کرے گا یا منیٰ سے ہی نیت کرے گا؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جو شخص آٹھویں تاریخ کو منیٰ میں موجود ہو گا وہ وہیں سے احرام باندھے گا اور تلبیہ کہنا شروع کر دے گا مکہ مکرمہ آنے کی ضرورت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب