سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(255) لڑکی کا ختنہ کروانا

  • 22020
  • تاریخ اشاعت : 2017-08-27
  • مشاہدات : 75

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
لڑکی کے ختنہ کروانے کا کیا حکم ہے۔(فتاوی الامارات:89)

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لڑکی کے ختنہ کروانے کا کیا حکم ہے۔(فتاوی الامارات:89)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت ختنہ کروانا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کے دور میں معروف تھا۔تو یہ ختنہ عورت کی نسبت کے لحاظ سے ہے۔بعض عورتوں کو ختنہ کروانے کی ضرورت ہوتی ہےاور بعض عورتوں کو ختنہ کروانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔تو بعض کے حق میں سنت ہے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

عورتوں کے مخصوص مسائل صفحہ:321

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ