سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(251) بچوں کو پڑھانا شرعی ضرورت ہے؟

  • 22016
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 787

سوال

(251) بچوں کو پڑھانا شرعی ضرورت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا پڑھانا یا ڈاکٹری کرنا یہ شرعی ضروریات میں سے ہے ان کی وجہ سے اپنے بچوں کو خدمت کرنے والوں کے پاس چھوڑا جا سکتا ہے؟(فتاوی الامارات:101)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب وہاں کوئی اور ایسی صورت نہ ہو کہ جوان بچیوں کو ضروری تعلیم دے سکے تو ایسی اہم ضرورت کی وجہ سے اس عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے گھر سے نکلے اور اپنی ہی جنسوں کو تعلیم دے لیکن مذکورہ شرائط کے ساتھ کہ وہاں مردوں کے ساتھ اختلاط والی صورت نہ بنے۔   

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

عورتوں کے مخصوص مسائل صفحہ:318

محدث فتویٰ

تبصرے