سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(226) تزدیق کا معنی

  • 21991
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1183

سوال

(226) تزدیق کا معنی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کا فرمان "انا ليس لي ان ادخل بيتاً تزوقا""تزدیق کا معنی کیا ہے؟ کیا اس سے مراد اس کی حرمت ہے؟(فتاویٰ الامارات:85)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تزدیق سے مراد خوبصورت اس سے مراد اس کی حرمت نہیں ہے بلکہ اس سے مراد ایسی جگہ سے دور رہنا کیونکہ ایسی جگہ نبوۃ اور رسالت کے مقام کے لائق اور مناسب نہیں ہے۔ بلا شبہ کوئی مسلمان کتنی بھی اللہ کی قربت حاصل کر لے تب بھی اس کے لیے ضروری ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کے نقش قدم پہ چلے اور اس طریقہ پر کہ جسے آپ پسند فرماتے تھے اور جسے ناپسند کرتے تھے اس سے دوررہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

احادیث کے علل اور روایات پر نقد کا بیان    صفحہ:295

محدث فتویٰ

تبصرے