السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ حدیث کے بارے میں جب "حسن غریب" کہے تو کیا اس حدیث کو ضعیف کی اقسام میں سے شمار کیا جائے گا؟(فتاوی المدینہ:105)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسی حدیث حسن ہوتی ہے اور کبھی کبھار صحیح ہوتی ہے کہ جب انسان کے شواہد اور طرق کی تحقیق کرے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب