سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(195) صحیح حدیث کے بارے میں اہل علم کا مؤقف

  • 21960
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1072

سوال

(195) صحیح حدیث کے بارے میں اہل علم کا مؤقف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صحیح حدیث کے بارے میں اہل علم کا کیا مؤقف ہے؟ (فتاوی المدینہ: 27)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے بارے میں وہی قاعدہ ہے کہ جو امام شافعی  رحمۃ اللہ علیہ  نے بیان کیا ہے’’صحیح حدیث ذاتی طور حجت ہے اہل علم کا اس پہ عمل کرنا شرط نہیں ہے تو جب کسی اہل علم کو کوئی صحیح حدیث مل جائے تو ان پر لازم ہے کہ وہ اس پہ عمل کریں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

اصول حدیث علل حدیث اور اسماء رجال کا بیان    صفحہ:274

محدث فتویٰ

تبصرے