سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(154) قیمتی پتھر والی گھڑی باندھنا

  • 21919
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 676

سوال

(154) قیمتی پتھر والی گھڑی باندھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایسی گھڑی باندھنا جائز ہے کہ جس میں قیمتی پتھر ہوں؟(فتاویٰ الامارات:126)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شارع نے قیمتی کانوں کو حرام قرار نہیں دیا۔سونے اور چاندی کے علاوہ توایسی گھڑی باندھنا کہ جس میں کچھ قیمتی پتھر ہوں کوئی حرج نہیں ہے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

لباس اور سنن الفطرہ کا بیان صفحہ:239

محدث فتویٰ

تبصرے