سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(137) کسٹم سے بچنے کی غرض سے مال چوری درآمد کرنا

  • 21902
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1395

سوال

(137) کسٹم سے بچنے کی غرض سے مال چوری درآمد کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسٹم ہاؤس بنے ہوئے ہیں'بہت ساری درآمدات سامان پہ وہ ٹیکس لیتے ہیں۔

اپنے قانون کے مطابق کوئی شخص چوری چھپے کوئی چیز لائے تو کیا اسے خریدنا  اور فروخت کرنا جائز ہے؟(فتاویٰ الامارات:64)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمارے نزدیک یہ کسٹم ہاؤس ٹیکس وغیرہ لیناجائز نہیں یہ غیر شرعی ہے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

معاملات کا بیان صفحہ:227

محدث فتویٰ

تبصرے