السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو شخص حج میں قربانی کرے کیا اس پر واجب ہے کہ اپنے قربانی میں سے کھائے؟(فتاوی المدینہ: 115)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
واجب ہے اس پر کہ اس میں سے کھائے اگر ذبح کرے اور صرف صدقہ کرے تو یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم بلکہ قرآن کے حکم کے بر خلاف ہے۔
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب