السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا سونےیا چاندی کے زیور کے ساتھ کوئی اور چیز ملی ہو اس صورت میں زکوۃ ہے یا نہیں؟ (فتاوی الامارات:50)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس طرح کی صورتحال ہو تو ایسے مسائل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ غالب چیز کا اعتبار ہوگا۔ اگر اس زیور غالب مقدار سونے کی ہو تو سونے کی زکوۃ دینی پڑے گی یا اگر اس کے علاوہ کوئی اور چیز غالب ہو تو زکوۃ نہیں ہے۔ لیکن سابقہ سوال والی مطلق زکوۃ ہے۔ کہ اگر دینا چاہے۔
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب