سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(112) سال گزرنے سے پہلے زکاۃ دینا

  • 21877
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 850

سوال

(112) سال گزرنے سے پہلے زکاۃ دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا سال پورا ہونے سے دویا تین ماہ قبل زکوۃ ادا کرنا جائز ہے؟(فتاوی الامارات:61)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے اس سے کوئی مانع نہیں ہے کیونکہ یہ بات ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  اپنے چچاعباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے دو سال پہلے ہی زکوۃ لے لیا کرتے تھے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

زکوۃ کا بیان صفحہ:213

محدث فتویٰ

تبصرے