سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(110) روزوں میں بیوی سے ہمبستری کرنا

  • 21875
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 943

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان کے دوران کوئی شخص سفر سے اپنے گھر آتا ہے اور اپنی بیوی کو پاتا کہ وہ حیض سے غسل کرتی ہے تو کیا یہ صحیح ہے کہ ایسی حالت میں اپنی بیوی سے جمع کرے یہ جانتے ہوئے کہ وہ خود بھی بغیر روزے کے ہیں۔(فتاوی الامارات:63)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تو ایسی صورت میں جماع کرنا درست ہے لیکن اس عورت کو چاہیے کہ وہ باقی دن بھی مفطرات سے رکی رہے اور بعد میں کر لے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

روزوں کا بیان صفحہ:211

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ