السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حکم ہے اس مسافر شخص کی نماز کا کہ جس نے شہر میں آکر جماعت کےساتھ ظہر کی نماز پڑھی اور امام کے ساتھ صرف آخری دورکعتیں پائیں پھر امام نے سلام پھیر دیا؟(فتاوی المدینہ:118)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس شخص پر واجب ہے کہ اپنی نماز پوری کرے۔ کہ جب اس نے مقیم امام کی اقتدا کی ہے۔
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب