سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(53) موت کے فرشتہ کا نام

  • 21818
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 1558

سوال

کیاموت کے فرشتہ کا نام عزرائیل صحیح ہے؟(فتاویٰ الامارات:111)

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  سے کسی صحیح حدیث  میں یہ  نہیں آیا کہ ملک الموت کا نام عزرائیل ہے۔[1]


[1] ۔یہ بات درست ہے کہ موت کے فرشتے کا نام عزرائیل قرآن وسنت سے کہیں ثابت نہیں ہے۔بعض سلف نے اس کا یہ نام ذکر کیاہے لیکن اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔لہذا ملک الموت کا عزرائیل نام درست نہیں اور موت کے فرشتے کو ملک الموت کہنا چاہیے۔(راشد)

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

عذاب قبر صفحہ:151

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ