سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(39) مکروہ کی کراہت ثابت کرنے کے لیے دلیل

  • 21804
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1372

سوال

(39) مکروہ کی کراہت ثابت کرنے کے لیے دلیل

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیامکروہ کی کراہت ثابت کرنے کے لیے دلیل ضروری ہے؟یا یہ خلاف اولیٰ سے ثابت ہوجاتی ہے؟(فتاویٰ الامارات:46)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کراہت ثابت ہونے کے لیے خلاف اولیٰ ہی کافی ہے،لیکن صحیح بات یہ ہے کہ خاص دلیل ضروری ہے کہ جو اس چیز کی کراہت کا تقاضا کرے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

علم استدلال نقلیہ اور اصول فقہ کے مسائل صفحہ:132

محدث فتویٰ

تبصرے