سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(21) کیا کسی دوا کے ساتھ غرارے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

  • 21709
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 958

سوال

(21) کیا کسی دوا کے ساتھ غرارے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کسی دوا کے ساتھ غرارے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس دوا کو نگلا نہ جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا مگر ایسا صرف ضرورت کے وقت ہی کرنا چاہیے تاہم اگر دوا کا کوئی حصہ پیٹ میں داخل نہ ہو تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ الصیام

صفحہ:76

محدث فتویٰ

تبصرے