کیا چالیس دن تک متواتر تکبیر اولی کے ساتھ نماز پڑھنے کی جو فضیلت حدیث میں بیان کی گئی ہے وہ درست ہے۔؟ کیا یہ حدیث صحیح ہے اوراس پر عمل کیا جاسکتا ہے۔؟
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو حسن لغیرہ کہا ہے۔اور اس پر عمل کیا جا سکتا ہے ،یہ مقبول حدیث کی ایک قسم ہے۔
ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب