سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(183) حجاج کا جمرات کے قریب پڑی کنکریاں اٹھانا

  • 21688
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 768

سوال

(183) حجاج کا جمرات کے قریب پڑی کنکریاں اٹھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حجاج کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ جمرات کے اردگرد  پڑی ہوئی کنکریوں سے جمرات کی رمی کریں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں ایسا کرسکتے ہیں،کیونکہ حقیقت میں ان کنکریوں سے رمی نہیں کی گئی ہوتی ہے،البتہ حوض میں پڑی کنکریوں سے رمی کرنا درست نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

ارکانِ اسلام سے متعلق اہم فتاویٰ

صفحہ:265

محدث فتویٰ

تبصرے