السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض آئمہ مسجد میں داخل ہونے والے کے رکعت پالینے کا انتظار کرتے ہیں جبکہ بعض یہ کہتے ہیں کہ انتظار مشروع نہیں اس مسئلہ میں صحیح کیا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا کرتے ہوئے تھوڑا سا انتظار کر لینا ہی درست ہے۔
تاکہ بعد میں آنے والا صف میں شامل ہو جائے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب