سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(49) فرض نماز کے بعد سنت پڑھنے کے لیے جگہ بدلنے کا کیا حکم ہے؟

  • 21554
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 715

سوال

(49) فرض نماز کے بعد سنت پڑھنے کے لیے جگہ بدلنے کا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرض نماز کے بعد سنت پڑھنے کے لیے جگہ بدلنے کا کیا حکم ہے؟ کیا اس کے مستحب ہونے کی کوئی دلیل ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میرے علم کے مطابق اس سلسلہ میں کوئی صحیح حدیث وارد نہیں البتہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بہت سے سلف ایسا کرتے تھے الحمد اللہ مسئلہ میں وسعت ہے نیز سنن ابن داؤد رحمۃ اللہ علیہ میں اس سے متعلق ایک ضعیف حدیث وارد ہے جسے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دیگر سلف صالحین کے فعل سے تقویت مل جاتی ہے-

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

ارکانِ اسلام سے متعلق اہم فتاویٰ

صفحہ:109

محدث فتویٰ

تبصرے