کیا طواف اور سعی کے لیے طہارت (وضو)ضروری ہے ؟
صرف طواف کے لیے طہارت(وضو)ضروری ہے سعی کے لیے طہارت افضل ہے۔ اور اگر بغیر طہارت (وضو)کے کرے تو بھی جائز ہے۔