کیا عورت ایام حج میں مانع حیض گولیاں استعمال کرسکتی ہے؟
اس میں کوئی حرج نہیں اس لیے کہ اس میں فائدہ اور مصلحت ہے تاکہ لوگوں کے ساتھ طواف کر سکے اور یہ کہ رفقائے سفر تعطل میں نہ پڑجائیں۔