ایک شخص نے حج قران کی نیت کی اور عمرہ کے بعد احرام کھول دیا تو کیا اس کا حج حج تمتع ہوجائے گا؟
ہاں! اگر حج قران کی نیت کرنے والا طواف سعی اور بال کٹوانے کے بعد عمرہ کی نیت سے احرام کھول دیتا ہے تو وہ متمتع ہو جائے گااور اسے قربانی کرنی ہو گی۔
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب