سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(16) بیماری کے خوف سے حج یا عمرہ نہ کرنا

  • 21476
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 790

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر محرم کو یہ ڈر ہو کہ وہ کسی بیماری یا خوف کی وجہ سےحج یا عمرہ ادا نہیں کر پائے گا تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا شخص احرام کے وقت یہ کہے کہ( اگر مجھے کسی جگہ کوئی مانع پیش آگیا تو میرا احرام وہیں کھل جائے گا)سنت یہی ہے اگر مانع پیش آنے کا ڈر ہو تو شرط لگادے کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  سے ثابت ہے کہ جب ضباعہ بنت الزبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہا  بن عبدالمطلب نے آپ سے کسی مرض کا شکوہ کیا تو آپ نے ان کو ایسا ہی کرنے کا حکم دیا تھا۔

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

حج بیت اللہ اور عمرہ کے متعلق چنداہم فتاوی

صفحہ:26

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ