کیا دھونے کے لیے احرام کا کپڑا بدلنا جائز ہے؟
احرام کا کپڑا دھونا اور اس کے بدلے میں دوسرے دھلے ہوئے یا نئے کپڑے پہننا جائز ہے۔