السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۷۸۶ کی حقیقت کے بارے میں وضاحت فرمائیں جو آج کل بسم اللہ کی جگہ بہت مشہور ہو رہا ہے۔ محمد سلیم بٹ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! کتاب وسنت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں۔ ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائلجلد 01 ص 488محدث فتویٰ |