سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(285) بلند آواز سے نماز جنازہ

  • 21178
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 628

سوال

(285) بلند آواز سے نماز جنازہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز جنازہ میں امام سورہ فاتحہ اور دوسری سورت بلند آواز سے پڑھے گایا سری؟(محمد شاہد میمن)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگرسارےلوگ سورہ فاتحہ پڑھنے والے ہوں تو سراً پڑھنا افضل ہے۔بصورت دیگر برائے تعلیم جہراً افضل ہے۔ اس طریقے سے تمام دلائل میں تطبیق ہو جاتی ہے۔(شہادت، جولائی2001ء)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الجنائز۔صفحہ529

محدث فتویٰ

تبصرے