سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(657) اصحاب الفیل کا واقعہ کی تاریخ

  • 2115
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2356

سوال

(657) اصحاب الفیل کا واقعہ کی تاریخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سرکار دو عالمﷺ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بعد کتنے سال اور اصحاب الفیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد تشریف لائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ولادت مسیح علیہ السلام سے تقریباً ۶۱۱ سال بعد اور واقعہ فیل کے تقریباً چالیسویں سال محمد رسول اللہﷺ کو اللہ تعالیٰ نے رسالت ونبوت عطا فرمائی۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

فضائل و خصائل کا بیان ج1ص 471

محدث فتویٰ

تبصرے