السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دو سجدوں کے درمیان مشہور دعا "الهم اغفرلي وارحمني واهدني وعافني وارزقني " یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف ؟اگر ضعیف ہے تو کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟ ( محمد شاہد میمن)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس روایت کی سند تو بے شک ضعیف ہے لیکن اس دعا کا ایک قوی شاہدصحیح مسلم (2697) میں موجود ہے لہذا اس دعا پر عمل صحیح ہے۔ علاوہ ازیں دو سجدوں کے درمیان رب اغفرلي رب الا غفرلي پڑھنا بھی ثابت ہے۔
دیکھئے سنن ابی داود (874) والنسائی (1070) ( شہادت ، جولائی 2001)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب