سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(656) فوت شدہ عورت کے پیٹ سے بذریعہ آپریشن بچہ نکالنا

  • 2114
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2217

سوال

(656) فوت شدہ عورت کے پیٹ سے بذریعہ آپریشن بچہ نکالنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فوت شدہ عورت کے پیٹ سے بذریعہ آپریشن بچہ نکالنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

درست ہے بشرطیکہ بچے کے زندہ نکلنے کا یقین ہو یا کم از کم ظن غالب ہی ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

تعویذ اور دم کے مسائل ج1ص 470

محدث فتویٰ

تبصرے