السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا بر موقع تعزیت مروجہ اجتماعی دعا( ایک ساتھ ہاتھ اٹھاکر) قرآن وحدیث صحیح سے ثابت ہے؟ ( تنویر سلفی جلع ایبٹ آباد )
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ثابت نہیں ہے لہذا یہ بدعت ہے۔ ( شہادت اکتوبر، 2001)
یہ ایک ایسی بدعت ہے جو روز بروز عام ہو رہی ہے لہذا اس سے اجتناب کرتے ہوئے احسن طریقے سے دوسرے لوگوں کو سمجھانا چاہیے ۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب