السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا یہ درست ہے کہ نماز استسقاء کے علاوہ کسی نماز کےبعد اجتماعی طور پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کاصحیح احادیث میں کوئی ثبوت نہیں اور احادیث میں حضور نبیﷺ کی شب وروز کی جو دعائیں منقول ہیں وہ ویسے ہی بغیر ہاتھ اٹھائے مانگی گئی ہیں؟ (طارق علی بروہی ، کراچی)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز استسقاء کے علاوہ کسی اجتماعی دعا کا ثبوت مجھے یاد نہیں ہے تاہم عمومی دلائل کی رو سے ضرورت کے وقت اجتماعی دعا مانگنا جائز ہے جیسا کہ قبل ازیں گزرچکا ہے ( شہادت فروری 2000ء)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب