السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عید کا خطبہ منبر پر دیاجائے گا یا بغیر منبر کے؟ اگر بغیر منبر کے دیاجائے گا تو کیا طریقہ ہوگا؟ (محمد بن ذکی ، ریاض سعودی عرب )
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صحیح بخاری (954) صحیح مسلم (49) سنن ترمذی (2172) سنن ابی داود (1140) اور سنن ابن ماجہ (1275) کی صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ عید کے دن منبر نہیں نکالا جائے گا لہذا خطبہ بغیر منبر کے دیاجائے ۔ ( شہادت اگست 2001)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب