السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کئی اہلحدیث آبادی کی مسجد میں یا مسجد کے باہر سڑک کو بلاک کرکے عید کے اجتماعات کرتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ( ظفر عالم ۔لاہور)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عید کا اجتماع کھلے میدان اور عیدگاہ میں کرنا چاہیے ۔ روڈ اور سڑکیں بلاک کرنا اگراس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہوتو صحیح نہیں ہے۔ اس سے اجتناب کیا جائے ۔ لاضرر ولاضرار کے اصول کا یہی تقاضا ہے ۔ ( شہادت ۔اگست 2001)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب