سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(654) غیر محرم کی نبض وغیرہ چیک کرنا

  • 2112
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2269

سوال

(654) غیر محرم کی نبض وغیرہ چیک کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا دین اسلام ڈاکٹر یا حکیم کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی غیر محرم عورت کی نبض عورت کا بازو اپنے ہاتھ میں پکڑ کر چیک کرے ؟ یا اپنی ذاتی آنکھوں (نہ کہ کسی مشینری کے ذریعے) سے غیر محرم عورت کی آنکھیں ، گلا ، ناک ، کان یا کلائی اور اعضاء چیک کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

جس قسم کی آیت اور حدیث کا آپ نے مطالبہ فرمایا ہے وہ میرے علم میں نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

تعویذ اور دم کے مسائل ج1ص 469

محدث فتویٰ

تبصرے