السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خطبہ جمعہ ( دوران تقریر) میں اشعار پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟( تنویر سلفی،ضلع ایبٹ آباد)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر اشعار صحیح ہوں ۔ کتاب وسنت کے مطابق ہوں تو انھیں خطبہ وغیرہ میں پڑھنا جائز ہے ۔ ( شہادت ، اکتوبر 2001ء)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب