السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وتر نماز میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھنی چاہیے یا رکوع کے بعد؟اور قنوت میں ہاتھ اٹھانے چاہیئیں یا نہیں؟ ( محمد شاہد میمن )
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
رکوع سے پہلے پڑھنی چاہیے اور بہتر یہ ہے کہ ہاتھ نہ اٹھائے جائیں۔ ( شہادت ، جولائی 2001)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب