السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک اشتہار ہے۔ بیٹی خدا کی رحمت اور بیٹا انعام الٰہی لوگ زیادہ بیٹیوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور اولاد نرینہ چاہتے ہیں وہ ہماری دوا اولاد نرینہ کورس دوا استعمال کریں ان شاء اللہ بیٹا پیدا ہو گا تفصیل سے بیان کریں ٹھیک ہے یا کہ نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دواء اگر شرعاً درست ہو کوئی حرام چیز اس میں شامل نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب