سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(120) صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا حکم

  • 21013
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 559

سوال

(120) صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پہلی صف مکمل ہوتو آنے والا مقتدی دوسری صف میں اکیلا کھڑا ہو جائے یا پہلی صف میں سے آدمی کھینچ لے؟(محمد شاہد میمن)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اکیلا کھڑا ہو جائے یا آدمی کھینچ لے دونوں طرح جائز ہے۔اکیلا کھڑا ہونے کی صورت میں نماز کو دوبارہ پڑھنا پڑھے گا۔(شہادت جولائی2001ء)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ302

محدث فتویٰ

تبصرے