سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(116) اکیلے بندے کی صف بندی

  • 21009
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 801

سوال

(116) اکیلے بندے کی صف بندی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جماعت تیارہے۔اگلی صف میں ایک شخص کی گنجائش موجود ہے۔جب کہ دو شخص باقی ہیں۔ آیا اگلی صف مکمل کر کے ایک شخص پیچھے کھڑا ہو یا اگلی صف کو مکمل کئے بغیر یہ دونوں شخص دوسری صف بندی کریں؟(محمد شاہد میمن)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں طرح جائز ہے مسئلہ اجتہادی ہے(شہادت جولائی 2001ء)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ297

محدث فتویٰ

تبصرے