السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پاکستان کے حامی ومخالف علماء کون کون تھے کیونکہ بریلوی اپنی کتابوں میں کہتے ہیں کہ وہابی انگریزوں کے حامی اور پاکستان کے مخالف تھے اور ہم انگریزوں کے مخالف اور پاکستان کے حامی تھے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہر فرقے میں کچھ علماء پاکستان کے حامی اور کچھ مخالف تھے اہل حدیث علماء کی اکثریت پاکستان کے حامیوں میں شامل تھی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب